طالبہ کوغیراخلاقی میسجز، لاہوربورڈ کا کلرک معطل

طالبہ کوغیراخلاقی میسجز، لاہوربورڈ کا کلرک معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (جنید ریاض) لاہور بورڈ میں آنے والی خواتین کے ساتھ ہر اسگی انکشاف، کلرک عبدالصبور نے نام میں تبدیلی کے لیے درخواست دینے والی طالبہ کے نمبر پر غیر اخلاقی میسجز کیے۔

 ذرائع کے مطابق کلرک عبدالصبور نے نام میں تبدیلی کے لیے درخواست دینے والی طالبہ کے نمبر پر غیر اخلاقی میسجز کیے جس پر طالبہ نے پولیس کو درخواست جمع کرادی۔

معاملہ سامنے آنے پر بورڈ انتظامیہ نے کلرک کو معطل کردیا ہے، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کی جارہی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer