ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جواں سالہ لڑکی نے شادی سے چند روز قبل خودکشی کر لی

جواں سالہ لڑکی نے شادی سے چند روز قبل خودکشی کر لی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  جواں سالہ لڑکی نے اپنی شادی سے چند روز قبل خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گلاں والا گاؤں تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا جہاں جواں سالہ لڑکی نے خود کشی جیسا انتہائی قدم اٹھایا، والدین سے جھگڑے کے بعد لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال پہنچایا گیا۔

لاہور ہسپتال میں 4 گھنٹے بعد لڑکی دم توڑ گئی، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش لواحقین کے سپرد کر دی، اہل خانہ کے مطابق دو ہفتوں تک سویرا کی شادی ہونے والی تھی۔