ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حد نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم 2 کو کھول دیا گیا

حد نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم 2 کو کھول دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:حد نگاہ میں بہتری پر موٹروے ایم 2 کو کھول دیا گیا۔
ایم ٹو موٹروے کو گزشتہ رات 9بجے بند کیا گیا تھا۔ساڑھے 11 گھنٹے بند رہنے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا۔

شدید سردی میں دھند کے باعث حادثات سے بچنے کے لئے موٹرویز کو بند کیا جاتا ہے ۔موٹرویز بند ہونے سے عوام کو مشکل کا سامناتوہوتا ہے لیکن قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر یہ قدم اٹھانا پڑتا ہے۔