سٹی 42: طاہر پرویز نے میٹرک، انٹر کے رزلٹ کی مدت 4 ماہ سے کم کرکے 2 ماہ کرنے کا مطالبہ کردیا
لیگی رکن اسمبلی طاہر پرویز نے کہا رزلٹ کا دورانیہ کم ہونے سے بچوں کا تعلیمی سال بچ جائے گا،دو ماہ میں نتائج جاری ہونے سے طلبہ کو بروقت اگلی جماعت میں داخلہ مل سکے گا۔
میرا زیرو آور متعلقہ کمیٹی کے سامنے رکھا جائے،کمیٹی اجلاس میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے چیئرمین کو طلب کیا جائے۔
امتحانی نتائج میں تاخیر کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App