عیسیٰ خان ترین :پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث جعفر ایکسپریس منسوخ ہوگئی۔
پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنیوالی جعفرایکسپریس کوکو بھی جیکب آباد میں روک لیا گیا ہے۔