بجلی کی تار پر گانٹی ڈالنے سے 5 بچے کرنٹ کی زد میں آ گئے

 بجلی کی تار پر گانٹی ڈالنے سے 5 بچے کرنٹ کی زد میں آ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : کوٹ لکھپت کے تہایت گاؤں میں کرنٹ لگنے سے 5 بچے جھلس کر متاثر ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق بچوں نے کھیل کے دوران بجلی کی تار پر گانٹی ڈالی جس کی وجہ سے کرنٹ کی زد میں آ گئے، متاثرہ بچوں میں 14 سالہ علی شان، 14 سالہ آمنہ فاطمہ، 7 سالہ عدیل ، 6 سالہ آیت فاطمہ اور 3 سالہ ایمان فاطمہ شامل ہیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے طبی امداد کیلئے چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن کی حالت تسلی بخش ہے۔