ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے اساتذہ کے لئے ایک اور اچھی خبر

پنجاب بھر کے اساتذہ کے لئے ایک اور اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب بھرسےتبادلوں کیلئے39ہزاراساتذہ نےدرخواستیں جمع کروادیں، باہمی تبادلوں کیلئے 1 ہزار 662اساتذہ نےدرخواستیں جمع کروائیں۔

ترقی پانے والے 553 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں، پوسٹنگ کے منتظر 547 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں۔

اوپن میرٹ پر تبادلوں کیلئے ساڑھے 37 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہوئیں، تبادلوں کیلئے درخواستیں 28 ستمبر رات 12 بجے تک جمع کروائی جاسکیں گی۔