25 ویں سالگرہ , گوگل ڈوڈل سلور جوبلی کے موقع پر تبدیل ہو گیا

 25 ویں سالگرہ , گوگل ڈوڈل سلور جوبلی کے موقع پر تبدیل ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 25 برس کا ہو گیا۔ گوگل ڈوڈل جو اہم مواقع پر تبدیل ہوتا نظر آتا ہے، آج اپنی سلور جوبلی کے موقع پر بھی تبدیل ہو گیا۔

 کمپنی نے سلور جوبلی کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل میں 25 کے ہندسوں کا اضافہ کیا ہے جو دنیا بھر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer