ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  ملک کے مختلف  شہروں میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے 

 جھنگ چینوٹ ، لالیا ں میں  زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
لالیاں ، بھوانہ میں بھی زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس  کیے گئے 
 رلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارد کی گئی 
زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلو میٹر مشرق میں تھا