سٹی 42: سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ، یوم تکبیر پر وزیر تعلیم کی وضاحت سامنے آگئی
رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں،یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات کیلئے سکول 2گھنٹے کیلئے کھلیں گے،متعلقہ سکول صبح ساڑھے 7 سےساڑھے 9 بجے تک لگیں گے،
واضح رہے اس سے پہلے مراسلہ جاری کیا گیا تھا کہ سکولز میں چھٹی نہیں ہوگی اور تقریبات ہی ہوں گی ۔ 28 مئی کی چھٹی کینسل کردی گئی ۔ جس پر سٹوڈنٹس میں بے چینی پائی جا رہی تھی
