کیپشن: File photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ شیئر کریں: قومی