پی ٹی آئی کی مرکزی جماعت کے بعد یوتھہ ونگ سے استعفےٰ آنے شروع

پی ٹی آئی کی مرکزی جماعت کے بعد یوتھہ ونگ سے استعفےٰ آنے شروع
کیپشن: Jabir Khan Zada, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی جماعت کے بعد یوتھہ ونگ سے استعفےٰ آنے شروع ہوگئے۔

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر  کراچی جابر خانزادہ نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ۔ جابر خانزادہ نے کہا کہ  نومئی کے واقعات کی  پر زور مذمت کرتا ہوں، ہمارے ادارے ہماری فوج  ہماری شان ہے ہمارا مان ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اج سیاست  اور پارٹی کے  تمام عہدوں سے دستبردار ہوتا ہوں۔

Bilal Arshad

Content Writer