ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

 صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

قومی اسمبلی کا اجلاس30 مارچ شام پانچ بجے ہوگا۔
وزارت پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرمملکت نے اجلاس طلب کیا