ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم سی ایم سی کورس: شامل اور ڈراپ کیے گئے افسران کی فہرست جاری

ایم سی ایم سی کورس: شامل اور ڈراپ کیے گئے افسران کی فہرست جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: ایم سی ایم سی کورس 30 مارچ سے شروع ہوگا جبکہ وفاقی حکومت نے کورس کے لیے مزید افسران کو نامزد کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کورس سے چند افسران کے نام ڈراپ کیے گئے ہیں، جن میں زاہدہ پروین نوشیرواں، علی جلیل، عمران خان، عمران رزاق، شایان علی، جاوا عمر اور افتخار علی شیرازی شامل ہیں۔

مزید برآں، طلحہ زبیر، ثانیہ شفیع اور زین العابدین میمن کا نام بھی کورس سے نکال دیا گیا ہے۔

کورس میں شامل ہونے والے افسران میں حنا نائیک بخت، صدام حسین، عائشہ گل، محمد نبیل، علی رضا، عثمان منیر، وقار حسین، محمد حسن، طارق شرجیل، حفیظ وٹو، شہریار شیرازی اور نعمان افضل اعوان شامل ہیں۔؎

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورس کرنے والے افسران گریڈ 22 میں ترقی کے اہل ہوں گے۔