ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کا پاکستانی ہمشکل سامنے آگیا ؟ تصاویر دیکھ کر سب دنگ

 ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کا پاکستانی ہمشکل سامنے آگیا ؟ تصاویر دیکھ کر سب دنگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی پھل خریدتے ہوئے تصاویروائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایلون مسک کے ہمشکل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصروں اور میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔یہاں ایک نظر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔

دوسرے صارف نے لکھا کہ’پاکستان سے مہنگے پھل خریدنے کے بعد ایلون مسک کی حالت بہت خراب ہوگئی ہے‘۔ یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے ایلون مسک سے مشابہت رکھنے والے شخص کا نام ’ایلون خان‘ رکھ دیا۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ’ایلون مسک کی نایاب تصویر جو کیریئر کے بہتر مواقع حاصل کرنے کے لیے امریکا جانے سے پہلے ایک پاکستانی گاؤں میں بطور الیکٹریشن کام کرتے تھے‘۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایلون مسک کا صرف ایک ہمشکل نہیں بلکہ دو ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer