ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان یکم جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان یکم جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان یکم جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری چیف منسٹر سیکرٹریٹ گلگت میں ہوگی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت متوقع ہے ۔

نو منتخب وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کے دعوت ناموں کی تقسیم شروع  کردی گئی ۔ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب 22 جون کو ہوا تھا ۔

پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔