ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

 مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف براستہ مری ایکسپریس وے مری پہنچ گئے۔

 نواز شریف کشمیر پوائنٹ، باغِ شہیداں میں واقع اپنی رہائش گاہ قیام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مال روڈ پر جاری لینڈ ایکوزیشن منصوبے کا بھی معائنہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ میں مری ڈویلپمنٹ سے متعلق اہم اجلاس متوقع ہے۔