ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعلان وعدوں تک محدود ،ہزاروں خواتین اساتذہ کو سکوٹیز نہ مل سکیں

اعلان وعدوں تک محدود ،ہزاروں خواتین اساتذہ کو سکوٹیز نہ مل سکیں

 اعلان وعدوں تک محدود ،ہزاروں خواتین اساتذہ کو سکوٹیز نہ مل سکیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جیند ر یاض :ہزاروں خواتین اساتذہ کو سکوٹیز دینے کا اعلان وعدوں تک محدود ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے خواتین اساتذہ کو سکوٹیز دینےکا اعلان کیا تھا۔

مالی سال 26-2025 کےبجٹ میں سکوٹیز کیلئے کوئی فنڈز مختص نہ کئے جاسکے،وزیر تعلیم نےسکولوں ،کالجز کے اساتذہ کیلئے بجٹ میں سکوٹیز دینے کا اعلان کیا تھا،سکوٹیز کیلئے فنڈز مختص نہ کئے جانے سے خواتین اساتذہ مایوسی کا شکار ہیں۔

خواتین اساتذہ نے صوبائی وزیر تعلیم سے سکوٹیز دینے کا مطالبہ کردیا۔

 خواتین اساتذہ  کا کہنا تھا کہ سکوٹیز ملنے سےبروقت سکول پہنچنے میں آسانی ہوگی۔