ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کیلئے اہم خبر!! پنجاب یونیورسٹی بند کردی گئی

طلبا کیلئے اہم خبر!! پنجاب یونیورسٹی بند کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: موسم گرما کی تعطیلات , پنجاب یونیورسٹی بند کردی گئی,یونیورسٹی یکم ستمبر تک بند رہے گی۔

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا, موسم گرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی یکم ستمبر تک بند رہے گی، یونیورسٹی انتظامیہ اور ملازمین موسم گرما کی تعطیلات کی بجائے عیدالاضحٰی کی چھٹیاں منائیں گے, یونیورسٹی انتظامیہ اور ملازمین 28 جون سے یکم جولائی تک عیدالاضحٰی کی چھٹیوں پر ہوں گے۔