ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں میں گیس کے ذخائر دریافت  

Bannu,Gas reserves,Sui nothern
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بنوں میں ویسٹ ون کنویں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کنویں سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،ویسٹ ون کنویں سے 300 بیرل یومیہ لیکویڈ گیس بھی حاصل ہوگی، ماڑی پٹرولیم نے سٹاک ایکس چینج انتظامیہ کو آگاہ کردیا۔

 کنویں سے حاصل ہونے والی گیس سوئی ناردرن گیس کمپنی کو دی جائے گی ،نئے گیس ذخائر کی دریافت سے گیس بحران میں کمی آئے گی ، سوئی ناردرن کے سسٹم میں 50 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ہوگا۔