ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے۔

کرنل (ر) شیر افگن خان سروے آف پاکستان کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد عملی سیاست کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔

 سن 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے بھیڑوچ میں ادا کر دی گئی، مرحوم کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ 


 

Ansa Awais

Content Writer