ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلباء کے لئے بڑی خبر،موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی

پنجاب یونیورسٹی،موسم گرما،تعطیلات،اضافہ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ ،چھٹیوں کو پندرہ اگست تک بڑھا دیا گیا ،اس قبل چھٹیاں 29 جولائی تک تھیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے دو ماہ قبل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جو کہ 29 جولائی تک جاری رہنی تھیں لیکن پنجاب یونیورسٹی کی موسم گرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔رجسٹرار آفس کیجانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق چھٹیوں کو پندرہ اگست تک بڑھا دی گئی ہیں۔چھٹیوں کے بعد اب یونیورسٹی 16 اگست سے دوبارہ کھلے گی۔