ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد چودھری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصو یر سوشل میڈیا پر وائرل

Fawad Chaudhry
کیپشن: Fawad Chaudhry
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو  اپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت مل گئی ۔

اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں۔