ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کی موجیں، سکولز سے جلد چھٹی

بچوں کی موجیں، سکولز سے جلد چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آخری میچ آج تاحال بارش کے باعث روک دیا گیا،لاہور کےبیشترسرکاری سکولوں میں بغیر آرڈرز گیارہ بجے چھٹی دے دی گئی ۔

ذرائع کےمطابق صرف قذافی اسٹیڈیم کےگردونواح کے سکولوں کو زبانی گیارہ بجے چھٹی کی ہدایت تھی،گورنمنٹ جونیئرماڈل سکول ماڈل ٹاون،کاہنہ نوں ،ساندہ،مغلپورہ،ہربنس پورہ اورسلطان پورہ سمیت دیگر سکولوں میں جلدی چھٹی دے دی گئی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی دور دراز سکولوں میں جلدی چھٹی ملنےسے باخبر رہی،اتھارٹی نےصرف جمعہ اور ہفتہ کو بچوں کو جلدی چھٹی دینے کا نوٹفکیشن جاری کیا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer