ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومتِ پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی

حکومتِ پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں واڈ کوپٹر،ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔ 

وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

وزارت داخلہ نے تمام چیف سیکریٹرز کو پابندی پر عملدرآمد کیلیے مراسلہ ارسال کر دیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق صوبائی حکومتیں پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ۔