ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب تعلیمی بورڈز کی میٹرک ڈیٹ شیٹ جاری

 پنجاب تعلیمی بورڈز کی میٹرک ڈیٹ شیٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:تعلیمی بورڈز نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

میٹرک کے امتحان 27 مارچ سے شروع ہونگے،میٹرک کا پہلا پرچہ عربی،کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا لیا جائے گا۔

میٹرک کا آخری پیپر 16 اپریل کو پنجابی اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا،نہم کے امتحان 17 اپریل سے شروع ہونگے،نہم کا پہلا پیپر اکنامکس ،جغرافیہ،وڈورک اوربجلی کی وائرنگ کا ہوگا،نہم کا آخری پیپر8 مئی کو اسلامیات لازمی کا لیا جائے گا۔

میٹرک کا عملی امتحان 12 سے 22 مئی تک ہوگا۔