ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر پختونخوا؛ بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

خیبر پختونخوا؛ بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے میں بارشوں اور برف باری سے متعلق الرٹ جاری کردیا ۔

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں 30 دسمبر سے یکم جنوری بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کیا ہے، جس میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔