(جنید ریاض )پنجاب میں سیلابی صورتحال، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں ؟تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ آج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سیلابی صورتحال، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں ؟تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ آج اگست کو ہوگا،وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا سیلابی صورتحال پر سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور تحفظ کے لیے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں تمام صوبائی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا رہے ہیں۔زمینی حقائق پر مبنی حکمتِ عملی طے ہو گی۔