ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے 

شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ۔ 

لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب 4000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ۔ این پی سی سی سے فراہمی 3400 میگاواٹ ہونے لگی ۔ سسٹم پر 600 میگاواٹ کا شارٹ فال ہونے پر لوڈشیڈنگ ہونے لگی ۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔