ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ 

 اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سود 10.50فیصد سے بڑھ کر 11.50 فیصد کردیا گیا۔