ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 279 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق

لاہور میں 279 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 279 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 329 افراد زخمی ہوگئے 108 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 221 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔