سکولوں میں شروع ہونے والے منصوبے میں تبدیلی

 School Census date change by education department
کیپشن: School Census
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سکول شماری کی تاریخ میں تبدیلی،اب حتمی سکول شماری 21 نومبر کو ہوگی۔

محکمہ تعلیم نے سکول شماری کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے۔اب حتمی سکول شماری 21 نومبر کو ہوگی۔27 اکتوبر سے 15 نومبر تک ڈیٹا اپ لوڈ کرنےکے حوالے سے موک ایکسرسائز کروائی جائے گی۔ سکول شماری کا فائنل ڈیٹا 21 نومبر کو جمع ہوگا۔

موک ایکسر سائز کے طور پر بچوں کا ڈیٹا 31 اکتوبر کا بھیجا جائے گا۔ سکول شماری میں بچوں اور اساتذہ کی تعداد کا تعین کیا جائے گا۔ سکول شماری میں بجٹ،فرنچر اور انفرسٹرکچر کا بھی ڈیٹا مانگا گیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer