سردیوں سے قبل ہی گیس ناپید,عوام پریشان

سردیوں سے قبل ہی گیس ناپید,عوام پریشان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کے مختلف علاقوں میں سردیوں سے قبل ہی کئی کئی گھنٹے گیس کی لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ۔

شہر کے کئی علاقوں میں گیس پائپ لائنوں کی مرمت نہ کیے جانے سے گیس معطل ہے  اور صارفین کی شکایت ہے کہ سوئی سدرن والے خراب لائنوں کی مرمت ہی نہیں کرتے۔

شہر قائد کے علاقے  لائنز ایریا میں صرف2  گھنٹے رات گئے گیس آتی ہے جس کے باعث  علاقہ مکین مہنگے سلینڈر خریدنے اور لکڑیاں جلا کر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer