ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ 

اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لیے نیب کی جانب سے گرفتار قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔

اسپیکر  قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو پروڈکشن آرڈر کے تحت 29 اکتوبر کو اسمبلی اجلاس میں بلایا گیا ہے۔ پروڈکشن آرڈر کے تحت شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس کے تمام سیشنز میں شرکت کریں گے۔