ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے روزگار نوجوانوں کیلئے سنہری موقع

good news for youth
کیپشن: Unemployment
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مزید دو ہزار کالج انٹرن مانگ لئے۔ وزیر اعلیٰ نے اس سے قبل محکمہ ہائر ایجوکیشن کے لئے تین ہزار کالج انٹرن منظور کیے تھے۔ 
محکمہ ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ تین ہزار سے گزارہ نہیں ہوتا جبکہ مزید دو ہزار کالج ٹیچرز انٹرن دئیے جائیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سمری منظوری کے لئے وزیر اعلی کو ارسال کر دی۔کالجز میں کالج ٹیچرز کی ہزاروں اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کی سمری پر ورکنگ شروع کر دی۔