سٹی 42:قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ انتقال کرگئیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی اہلیہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ ملت جعفریہ کے رہنما اور عزیز و اقارب سید ساجد علی نقوی سے تعزیت کررہے ہیں ۔