سٹی 42: ایف بی آر میں پاکستان کسٹمز گریڈ 17 سے 20 کے 54 افسروں کے تقرر و تبادلے کردیے گئے
گریڈ 20 کے راشد حبیب خان ڈائریکٹر ڈی این ایف بی کوئٹہ ،گریڈ 20 کے امجد رحمان خان ڈائریکٹر ویلیوایشن لاہور ،گریڈ 20 کے عمران احمد چوہدری ڈائریکٹر پاکستان کسٹمز اکیڈمی اسلام آباد ،گریڈ 20 کی منیزہ مجید ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی ،گریڈ 20 سید فواد علی شاہ چیف ایف بی آر اسلام آباد ،گریڈ 20 کی طیبہ کیانی کلیکٹر کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کراچی ،گریڈ 20 کے آغا سعید احمد کلکٹر ایڈجیوڈیکیشن 2 کراچی،گریڈ 20 کی سعدیہ شیراز ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی ،
گریڈ 20 کی فرح فاروق ڈائریکٹر لاء اینڈ پراسیکیوشن لاہور تعینات کردی گئیں
ایف بی آر نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے