جنید ریاض : انٹرمیڈیٹ پارٹ ون انگریزی کےپیپرمیں جعلی امیدوارپکڑا گیا۔
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے جعلی امیدوار محمد احمد پکڑا گیا،جعلی امیدوار حیدر ہمدانی کی جگہ پیپر دے رہا تھا۔کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے محمد احمد کیخلاف تھانہ نولکھا میں مقدمہ درج کروادیا۔
امیدوار محمد احمد کے خلاف یوایم سی کیس بھی بنادیا گیا۔