حکومت نے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی سخت کردی

حکومت نے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی سخت کردی
کیپشن: Allama Iqbal International Airport
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لگژی اشیاء کی برآمدات پر پابندی لگا دی گئی.
رپورٹ کےمطابق کسٹم حکام کو ائیرپورٹس پر سخت چیکنگ کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ کسٹم حکام نے تمام ائیرپورٹس پر کسٹم کاونٹرز پر چیکنگ سخت کردی۔

لگژری اشیاء پر پابندی کے بعد مسافروں کے سامان کی چیکنگ جاری ہے۔مسافر ضرورت خاص مقدار تک لگژری اشیاء لا سکتا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق مسافر کو کمرشل مقدار میں لگژری اشیاء لانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔لگژری اشیاء میں موبائل ، کاسمیٹکس ، پالتو جانوروں کی خوراک،   موزیکل آلات، لاؤڈسپیکر، سیلون آئٹمز ، بیکری آئٹمز اور آٹو موبائلز سپیئرپاٹس شامل ہیں ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر