ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

 سابق وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک  کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ عزیز و اقارب اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ  سیاستدان بھی تعزیت کررہے ہیں ۔

 اہلخانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔