ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :وفاق کی پالیسی کے تحت گلگت بلتستان حکومت نے بھی 4 دن سرکاری کام کا فیصلہ کرلیا جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
حکومت گلگت بلتستان نے سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیئے ہیں۔
 گلگت بلتستان میں سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند ہوں گے۔

نئی پالیسی کے تحت سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن تعطیلات ملیں گی۔