لاہور سمیت تمام اربن ایریاز میں کوڑا ٹیکس لگانے کی تجویز تیار 

لاہور سمیت تمام اربن ایریاز میں کوڑا ٹیکس لگانے کی تجویز تیار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ بلدیات نے لاہور شہر میں  کوڑا کرکٹ اٹھانے پر ٹیکس لگانے کی تجویز تیار کی ہے۔
محکمہ بلدیات نے لاہور سمیت تمام اربن ایریا میں کوڑا ٹیکس لگانے کی تجویز تیار کر لی۔محکمہ بلدیات نے 50 روپے سے 500 روپے فی گھر ٹیکس کی تجویز تیار کر لی۔
دیہی علاقوں میں پہلے ہی پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کے تحت یہ ٹیکس لاگو ہے۔وزیر اعلیٰ اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ نیا ٹیکس لگے گا۔