خواتین کا سجنا سنورنا مشکل ہو گیا

خواتین کا سجنا سنورنا مشکل ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خواتین کیلئے سجنا سورنا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے اثرات خواتین کے کاسمیٹکس پر بھی پڑنے لگے۔

 سیلز ٹیکس لگنے کے  بعد خواتین کا کاسمیٹکس بھی مہنگا ہو گیا، دکانداروں کا کہنا ہے کہ کاسمیٹکس 40 فیصد تک مہنگے ہوگئے ،لوگوں کو ریٹ بتاتے ہیں تو وہ بحث کرتے ہیں ،مہنگائی کی وجہ سے کاروبار بھی متاثر ہورہا ہے ،100والی چیز 120 سے 150 تک پہنچ گئی ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer