ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا

محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: کورونا کے باعث سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تا حال چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے معاملے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تا حال چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا۔

نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے سے سکول مالکان، اساتذہ اور والدین پریشان ہیں، گرمی کی تعطیلات کب سے ہونگی سکول مالکان انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کے معاملہ پر خاموشی اختیار کرلی ہے۔


Shazia Bashir

Content Writer