ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنائے گا
بچوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی ٹی بی نے وِزکڈز سمر کیمپ 2025 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا،3 ہفتے دورانیے پر مشتمل سمر کیمپ ارفع کریم ٹاور میں 8 سے 17 سال کے بچوں کیلئے منعقد ہو گا
چیئرمین پی آئی ٹی بی نے بتایا کہ کیمپ میں کوڈنگ، گرافک ڈیزائننگ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ، انٹرپرینیورشپ اور مارکیٹنگ کی تربیت دی جائے گی،وِزکڈز کیمپ بچوں کی ڈیجیٹل مہارت، تخلیقی سوچ اور خود اعتمادی میں اضافے کا باعث بنے گا، وِزکڈز بچوں کو جدید سکلز سیکھنے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 جولائی ہے جبکہ رجسٹریشن کیلئے آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے
سمر کیمپ کی کامیاب تکمیل پر بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے