ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پکنک کے لیے جانے والی  تیز رفتار  گاڑی کو حادثہ،12 افراد زخمی

 پکنک کے لیے جانے والی  تیز رفتار  گاڑی کو حادثہ،12 افراد زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پکنک کے لیے جانے والی  تیز رفتار  گاڑی حادثے کا شکار  ہوگئی۔

 گاڑی کراچی سے ٹھٹھہ پکنک کے لیے جا رہی تھی کہ تیز  رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ گھارو میں پیش آیا، کینجھر جھیل پکنک کے لیے جانے والی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار  ہوئی۔

  زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔