ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، ماں اور 2 بچے جاں بحق

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: اسلام آباد میں تیز بارش  کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گرگئی، جس کے باعث ملبے تلے دب کر ماں بچوں سمیت 3 افرد جاں بحق ہوگئے۔

  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شہزاد ٹاون کے علاقے جابی تیلی میں تیز بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے خاتون اور دو بچےملبے تلے دب کر جانبحق ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کاکہناہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 11ماہ اور 11سال کے بچے شامل ہیں۔

تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

Bilal Arshad

Content Writer