ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کو جیل میں میڈیکل کور فراہم کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کو جیل میں میڈیکل کور فراہم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کی استدعا پر سروسز ہسپتال جدید ایمبولینس دے گا جبکہ پی آئی سی کے ڈاکٹرز بھی جیل میں ڈیوٹی دیں گے۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دل کا عارضہ لاحق ہونے کے باعث ایک مرتبہ پھر کوٹ لکھپت جیل میں میڈیکل کور فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جیل انتظامیہ کی جانب سے پی آئی سی انتظامیہ کو کارڈیک ایمبولینس فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے لیکن پی آئی سی کے پاس کارڈیک ایمبولینس موجود نہ ہونے پر اب محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی ہدایت پر کارڈیک مانیٹر، وینٹی لیٹر، ڈی فیبریلیٹر اور ای سی جی مشین سے لیس جدید ایمبولینس سروسز ہسپتال فراہم کرے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer