ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابِ پاکستان سی بی ڈی برج کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ

بابِ پاکستان سی بی ڈی برج کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 دورِ نایاب :سی بی ڈی نے بابِ پاکستان سی بی ڈی برج پر سولر پاور منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق سولرائزیشن منصوبہ ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت برج پر نصب سولر پینلز کے ذریعے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ منصوبے پر 13 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔

سی بی ڈی کے مطابق ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 فروری مقرر کی گئی ہے جبکہ سولر منصوبہ شفاف ٹینڈرنگ کے عمل کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے ساتھ ساتھ توانائی کے اخراجات میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔