دادو : کئی سالوں سے بند سکول نہ کھل سکا،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

دادو : کئی سالوں سے بند سکول نہ کھل سکا،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( کامران کورائی)دادو کی تحصیل جوہی میں کئی سالوں سے بند سکول نہ کھل سکا،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔

 سکول بند ہونے سے یونین کونسل چھنی کا بڑا گاؤں دودو خان کے بچے تعلیم سے محروم ہو گئے،200 سے زائدطلبا گھر بیٹھے پر مجبور ہو گئے، والدین سراپا احتجاج بن گئے۔

  علاقہ  مکینوں نے حکومت سے سکول میں عملہ مقرر کرنے کی اپیل کردی۔

Ansa Awais

Content Writer